تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا کے معانیدیکھیے

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

Tho.nge.n maar kiyaa sar ganjaa, kahe mere hai haath na panjaaठोंगें मार किया सर गंजा, कहे मेरे है हाथ न पंजा

ضرب المثل

Roman

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا کے اردو معانی

  • یعنی نقصان تو پہن٘چا دیا اور فضول عذر پیش کرتا ہے
  • ڈنڈے مار کر سر گنجا کر دیا اور کہتا ہے کہ میرے ہاتھ اور پنجے نہیں ہیں
  • جب کوئی اپنی حرکت سے کسی کو نقصان پہنچائے اور یہ کہہ کر اپنے کو بے گناہ بھی ثابت کرے کہ میں یہ کام کر ہی نہیں سکتا تب کہتے ہیں
  • جو نقصان پہنچا کر معصوم بنے اس پر طنز ہے

Urdu meaning of Tho.nge.n maar kiyaa sar ganjaa, kahe mere hai haath na panjaa

Roman

  • yaanii nuqsaan to pahunchaa diyaa aur fuzuul uzr pesh kartaa hai
  • DanDe maar kar sar ganja kar diyaa aur kahta hai ki mere haath aur panje nahii.n hai.n
  • jab ko.ii apnii harkat se kisii ko nuqsaan pahunchaa.e aur ye kah kar apne ko begunaah bhii saabit kare ki me.n ye kaam kar hii nahii.n saktaa tab kahte hai.n
  • jo nuqsaan pahunchaa kar maasuum bane is par tanz hai

ठोंगें मार किया सर गंजा, कहे मेरे है हाथ न पंजा के हिंदी अर्थ

  • अर्थात हानि तो पहुँचा दिया और बेकार में बहाने बनाता है
  • डंडे मारकर सिर गंजा कर दिया और कहता है कि मेरे हाथ और पंजे ही नहीं हैं
  • जब कोई अपनी हरकत से किसी को हानि पहुँचाए और यह कह कर अपने को निर्दोष भी साबित करे कि मैं यह काम कर ही नहीं सकता तब कहते हैं
  • जो हानि पहुँचा कर मा'सूम बने उस पर कटाक्ष है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone