تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thong" کے متعقلہ نتائج

thong

پِیٹی

ٹھونگ

چپا، تار کشی کے چرخ کے گھمانے کو چرخ کےاوپر تار کشی کی اُنگلی کا ٹہوکا

ٹھونگا

ٹھون٘گ

ٹُھونگْنا

رک : ٹھن٘گیرنا .

ٹھونگ مارْنا

چون٘چ مارنا، حملہ کرنا

ٹھونگ لَگانا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

ٹھونگ سے مارْنا

ہاتھ کی بیچ کی ان٘گلی دہری کر کے مارنا، بیچ کی انگلی دہرا کر مارنا، ٹولا مارنا

ٹھونگیں مارنا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

ٹھونگیں

ٹھون٘گ کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

یعنی نقصان تو پہن٘چا دیا اور فضول عذر پیش کرتا ہے

thing

اَمْر

ٹُھنگْنا

رک : ٹھون٘گنا ، ٹون٘گنا .

ٹُھونگانا

رک : ٹھون٘گنا

ٹُھنْگارْنا

رک : ٹھن٘گیرنا ، ٹُون٘گنا .

ٹُھنگیرْنا

کسی چیز کو آہستہ آہستہ کرکے کھانا، دانہ دانہ کرکے کھانا، ٹون٘گنا

ٹُھنگْیانا

پرن٘د کا کسی چیز پر متواتر چون٘چ سے ضرب لگانا ، چون٘چیں مارنا .

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

تھانْگ

(لفظاً) وہ جگ جو کسی گمشدہ یا تلاش طلب شے کا قطعی مقام ہو

ٹُھنگیر لَگانا

ایک ایک کرکے کھانا ، پھن٘کا لگانے کی ضد.

ٹُھنگیر

گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا

تَہ نَگِیں

زیر حکومت، زیر اقتدار، زیر نگیں.

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

تھانگ دار

رک : تھانْگی.

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

تھانگ داری

چری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت ، چوروں سے ساز باز

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

ٹھینْگا دِکھانا

ہاتھ کا انگوٹھا ٹیڑھا کرکے دکھانا

ٹِھنگْنائی

ٹھن٘گنا پن ، قد کا چھوٹا ہونے کی حالت.

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

ٹھینگا باجْنا

رسوائی ہونا، ہن٘سی اڑنا، فساد ہونا

تَھنگی

سادھو

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

تھانگی

وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو

ٹِھنگی

چن٘گاری.

ٹِھنگا

رک : ٹھن٘گنا ، قد میں چھوٹا .

thingumbob

مجہول الاسم

ٹھینگْنا

رک : ٹھن٘گنا ؛ ٹھگنا

تھانگنا

رک : تھانگ لگانا

ٹِھنگْنا

(قد یا شخص کے لئے) چھوٹا، پستہ، بونا

تھانگِیا

رک : تھانگی.

ٹِھنگْنی

ٹھن٘گنا کی تانیث

ٹھینگا سَر پَر لینا

احسان برداشت کرنا .

ٹھینگَیل

لٹھ باز، ڈنڈے باز

ٹھینگُور

بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھا گئے نہیں دیتا

تُہِن گِری

برفانی پہا، کوہ ہمالیہ

تَہِن گان

ہندو پاک کے جن٘گلات میں پایا جانے والا ایک درخت (جس جی چھال سے وارنش کے اجزا نکلتے ہیں)، مَرِما

near thing

برط بال بال بچائو۔.

young thing

بول چال: نوجوان شے، خصوصاً نوجوان فرد۔:

لینگ تھینگ ہونا

لڑائی یا دنگا فساد ہونا

چور تھانگ

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھانگ دار

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

thong کے لیے اردو الفاظ

thong

θɒŋ

thong کے اردو معانی

  • پِیٹی
  • پَٹّی

thong के उर्दू अर्थ

  • पेटी
  • पट्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thong)

نام

ای-میل

تبصرہ

thong

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone