تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل کے معانیدیکھیے

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل

Thokar lagii pahaa.D kii, ghar kii to.De.n siilठोकर लगी पहाड़ की, घर की तोड़ें सील

نیز : ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، توڑیں گَھر کی سِل, چوٹ لَگی پَہاڑ کی اور توڑیں گَھر کی سِیل

ضرب المثل

Roman

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل کے اردو معانی

  • زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں
  • جب کوئی شخص باہر سے چوٹ کھا کر آئے اور گھر میں اپنی بیوی یا دوسرے لوگوں پر اس کا غصہ اتارے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of Thokar lagii pahaa.D kii, ghar kii to.De.n siil

Roman

  • zabardast se bas nahii.n chaltaa, kamzor ko tang karte hai.n
  • jab ko.ii shaKhs baahar se choT kha kar aa.e aur ghar me.n apnii biivii ya duusre logo.n par is ka Gussaa utaare tab kahte hai.n

ठोकर लगी पहाड़ की, घर की तोड़ें सील के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली से बस नहीं चलता, कमज़ोर को तंग करते हैं
  • जब कोई मनुष्य बाहर से चोट खाकर आए और घर में अपनी स्त्री अथवा दूसरे लोगों पर उसका ग़ुस्सा उतारे तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone