تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَسی" کے متعقلہ نتائج

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

عَدَسی خَلِیَّہ

(نباتیات) مسور کی شکل کا خلیہ

عَدَسی مَرْوارِید

مسور کے چھلکے کی رنگت کا موتی، ہندی میں کاکا باسی کہلاتا ہے، دوائیوں سے اس کی سیاہی کم ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَسی کے معانیدیکھیے

عَدَسی

'adasii'अदसी

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: نگینہ

عَدَسی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

    مثال - مسور کی دال کو سرکے میں بطور لپٹے پکا کر کھاتے ہیں اسی کو عدسی طفشیل برزون تکمیل کہتے ہیں

  • (موتی) جس کی رنگت مسور کی دال کے چھلکے جیسی ہو

    مثال - اگر ایک گونہ سیاہی مائل ہے تو اس کو رُمانی کہتے ہیں اور جو مونگ کے پوست کا سا رنگ ہے تو اس کو عدسی کہتے ہیں

English meaning of 'adasii

Adjective, Masculine

  • of or related to lentils
  • (Gem) (Gem) lentils coloured diamond

'अदसी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अदस से संबंधित, मसूर की दाल का छिलका, मसूर का छिलका

    उदाहरण - मसूर की दाल को सिर्के में बतौर लपटे (लपसी) पका कर खाते हैं उसी को अदसी तफ़शील बरोज़न-ए-तकमील (मसूर की दाल जिसे सिर्के में पकार कर खाते हैं) कहते हैं

  • (मोती) जिसकी रंगत मसूर की दाल के छिलके जैसी हो

    उदाहरण - अगर एक गूना सियाही माइल (कालेपन पर) है तो उसको रुमानी कहते हैं और जो मूंग के पोस्त (छिलके) का सा रंग है तो उसको अदसी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone