تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَر کھانا" کے متعقلہ نتائج

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

اَکیلاپَن

رک : اکیل پن .

اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے

تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)

اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا دُکیلا

تنہا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

اَکیلا چَنا کیا بھاڑ پھوڑے گا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَر کھانا کے معانیدیکھیے

ٹھوکَر کھانا

Thokar khaanaaठोकर खाना

محاورہ

مادہ: ٹھوکَر

Roman

ٹھوکَر کھانا کے اردو معانی

  • پان٘و میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا ، سن٘گ راہ کی ٹکر لگنا .
  • الجھنا ، الجھ کر گر پڑنا .
  • صدمہ برداشت کرنا ، نقصان اٹھانا .
  • بھولنا ، چوکنا ، دھوکا کھانا ؛ غلطی کرنا ، لغزش کھانا .
  • ۔۱۔سنگِ راہ کی ٹکّر کھانا۔ پاؤں میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا۔ ؎ ۲۔ اُلجھنا۔ اُلجھ کے گر پڑنا۔ گِر پڑنا۔ ۳۔صدمہ اُٹھانا۔ نقصان اُٹھانا۔ مقدمہ لڑکر مفت میں پچاس روپے کی ٹھوکر کھائی۔ ۴۔بھوٗلنا۔ چوٗکنا۔ دھوکہ کھانا۔ حضرت نے آتشؔ کی چال چلنے کا قصد کیا تھا اس وجہ سے یہ ٹھوکر کھائی۔

Urdu meaning of Thokar khaanaa

Roman

  • paanv me.n kisii saKht chiiz kii choT lagnaa, sang raah kii Takkar lagnaa
  • ulajhnaa, ulajh kar gir pa.Dnaa
  • sadma bardaasht karnaa, nuqsaan uThaanaa
  • bhuulnaa, chaukannaa, dhoka khaanaa ; Galatii karnaa, laGzish khaanaa
  • ۔۱۔sang-e-raah kii Takkar khaanaa। paanv me.n kisii saKht chiiz kii choT lagnaa। २। ulajhnaa। ulajh ke gur pa.Dnaa। gir pa.Dnaa। ३।sadma uThaanaa। nuqsaan uThaanaa। muqaddama la.Dkar muft me.n pachchaas rupay kii Thokar khaa.ii। ४।bhoॗlana। choॗkana। dhoka khaanaa। hazrat ne aatish kii chaal chalne ka qasad kiya tha is vajah se ye Thokar khaa.ii।

English meaning of Thokar khaanaa

  • make a mistake, go off the track, stumble, trip, suffer a loss

ठोकर खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔संग-ए-राह की टक्कर खाना। पांव में किसी सख़्त चीज़ की चोट लगना। २। उलझना। उलझ के गुर पड़ना। गिर पड़ना। ३।सदमा उठाना। नुक़्सान उठाना। मुक़द्दमा लड़कर मुफ़्त में पच्चास रुपय की ठोकर खाई। ४।भोॗलना। चोॗकना। धोका खाना। हज़रत ने आतिश की चाल चलने का क़सद किया था इस वजह से ये ठोकर खाई।
  • उलझना, उलझ कर गिर पड़ना
  • पांव में किसी सख़्त चीज़ की चोट लगना, संग राह की टक्कर लगना
  • भूलना, चौकन्ना, धोका खाना , ग़लती करना, लग़्ज़िश खाना
  • सदमा बर्दाश्त करना, नुक़्सान उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

اَکیلاپَن

رک : اکیل پن .

اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے

تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)

اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا دُکیلا

تنہا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

اَکیلا چَنا کیا بھاڑ پھوڑے گا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone