تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی کے معانیدیکھیے

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

tho.Daa kare.n Gaazii miyaa.n , bahut kare.n dafaaliiथोड़ा करें ग़ाज़ी मियाँ , बहुत करें दफ़ाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی کے اردو معانی

  • تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

Urdu meaning of tho.Daa kare.n Gaazii miyaa.n , bahut kare.n dafaalii

  • Roman
  • Urdu

  • taariif karne vaale bebuniyaad shauhrat dete hai.n, Khushaamdii ba.Dh cha.Dh kar baate.n banaate aur jhuuTii taariife.n karte hai.n, pairo.n se ba.Dh kar muriid chaalaak hote hai.n

थोड़ा करें ग़ाज़ी मियाँ , बहुत करें दफ़ाली के हिंदी अर्थ

  • तारीफ़ करने वाले बेबुनियाद शौहरत देते हैं, ख़ुशामदी बढ़ चढ़ कर बातें बनाते और झूटी तारीफ़ें करते हैं, पैरों से बढ़ कर मुरीद चालाक होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone