تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھنَکْنا

(عو) ناز سے رونا ، سبکنا ، بچوں کی طرح رونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھنَکْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھنَکْنا

Thinaknaaठिनकना

نیز : ٹُھنَکنا

  • Roman
  • Urdu

ٹِھنَکْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • (عو) ناز سے رونا ، سبکنا ، بچوں کی طرح رونا .
  • ۔(ھ) بکسر اوّل وبضم اوّل۔ (عو) ۱۔ناز سے رونا۔ بچّوں کی طرح رونا۔ ریٖں ریٖں کرنا۔ ۲۔(لکھنؤ ضد کرنا۔ بچّے کا لاڈ سے رونا۔ بچّوں کا بغیر گریہ آواز نکالنا۔ بچّہ سیب کے لیے ٹھنکتا ہے۔ یہ لفظ بضم اوّل زبانوں پر ہے۔

Urdu meaning of Thinaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) naaz se rona, sabaknaa, bachcho.n kii tarah rona
  • ۔(ha) baksar avval vabzam avval। (o) १।naaz se rona। bachcho.n kii tarah rona। re.ii.n re.ii.n karnaa। २।(lakhanu.u zid karnaa। bachche ka laaD se rona। bachcho.n ka bagair giriya aavaaz nikaalnaa। bachcha seb ke li.e Thanaktaa hai। ye lafz bazm avval zabaano.n hai।

English meaning of Thinaknaa

Verb, Intransitive verb

  • whimper, whine, throw a tantrum, cry and throw a tantrum for something

ठिनकना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • किसी प्रकार ठुन शब्द उत्पन्न करना।
  • ठनकना। जैसे-तबला ठिनकना।
  • ठोकना। अ० [हिं० ठिनकना] बच्चों का अथवा बच्चों की तरह रुक-रुककर रोना।
  • नखरा दिखाते हुए मचलना।
  • नख़रा दिखाते हुए मचलना
  • बच्चों का रह-रहकर रोने का-सा शब्द निकालना; ठुनकना; ठनकना।
  • बच्चों का अथवा बच्चों की तरह रुक-रुककर रोना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِھنَکْنا

(عو) ناز سے رونا ، سبکنا ، بچوں کی طرح رونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone