تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک ٹَھور" کے متعقلہ نتائج

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیون رَس

آب حیات، امرت

جِیوَن گان

زندگی کا راگ ،نغمۂ حیات.

جِیوَن سَنکَٹ

زندگی کا بحران، بہت بڑی مصبیت، زندگی کا اجیرن پن

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن پَتھ

زندگی کا راستہ ،راہ حیات.

جِیوَن دَھن

زندگی میں سب سے پیاری شے

جِیون مرن

زندگی اور موت، حیات و ممات، تناسخ

جِیوَن مُکْت

نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

جِیوَن بِرْت

وہ جاگیر یا گزارہ جاگیر جومتوفی ملازم کے لڑکے کو گزارے کے لئے مستقلاً دی جائے.

جِیوَن بُوٹی

ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن دائی

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیوَن جِیوتی

زندگی کی روشنی ، نورحیات ،زندگی کی اُمنگ.

جِیْوَن مُکْتی

جیون مکت کا اسم کیفیت، نجات یافتہ ہونا، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد ہونا

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

جِیوَن دایَک

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیوَن اَوشَدھ

حیات بخش یا روح پرور دوا ،مردے کو زندہ کرنے کی دوا ،اکسیر.

جیونا

کھانا کھانا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

جِیوَن بَھرنا

زندگی کے دن کاٹنا.

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

اَنَنْت جِیوَن

حیات جاوداں، زندگی جاوید

گِرہَست جِیوَن

نَو جِیوَن

نئی زندگی ؛ (مجازاً) موجودہ زندگی سے بہتر زندگی ۔

جَگ جِیوَن

جان عالم، جان جہاں، محبوب عالم، جگ سوہن

ناگ جِیوَن

رانگ

سَنجیون

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک ٹَھور کے معانیدیکھیے

ٹِھیک ٹَھور

Thiik-Thaurठीक-ठौर

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مادہ: ٹھیک

موضوعات: عوامی

ٹِھیک ٹَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھکانا، طور، طریقہ

    مثال - تمھارے مزاج کا بھی کوئی ٹھیک ٹھور نہیں ہے.

  • مناسب حال (جگہ، مقام وغیرہ)، انتظام

    مثال - صرف رومانا کی مملکت کا ٹھیک ٹھور ہو پایا تھا اور باقی سب علاقے اٹھل پٹھل تھے۔ - - نوج ایسی بے ڈھنگی بیٹھی ہو کہ کسی چیز کا ٹھیک ٹھور ہی نہیں جہاں چاہا اُتار پھینکی۔

ठीक-ठौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठिकाना, तौर, तरीक़ा, नियम
  • उचित स्थिति (स्थान, मुक़ाम आदि), प्रबंध, इंतिज़ाम

    उदाहरण - सिर्फ़ रुमाना की ममलिकत का ठीक ठोर हो पाया था और बाक़ी सब इलाक़े उठल पुठल थे। - नौज ऐसी बेढंगी बैठी हो कि किसी चीज़ का ठीक ठोर ही नहीं जहां चाहा उतार फेंकी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک ٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک ٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone