تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک ٹَھور" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک ٹَھور کے معانیدیکھیے

ٹِھیک ٹَھور

Thiik-Thaurठीक-ठौर

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مادہ: ٹھیک

موضوعات: عوامی

Roman

ٹِھیک ٹَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھکانا، طور، طریقہ

    مثال تمھارے مزاج کا بھی کوئی ٹھیک ٹھور نہیں ہے.

  • مناسب حال (جگہ، مقام وغیرہ)، انتظام

    مثال صرف رومانا کی مملکت کا ٹھیک ٹھور ہو پایا تھا اور باقی سب علاقے اٹھل پٹھل تھے۔ - نوج ایسی بے ڈھنگی بیٹھی ہو کہ کسی چیز کا ٹھیک ٹھور ہی نہیں جہاں چاہا اُتار پھینکی۔

Urdu meaning of Thiik-Thaur

  • Thikaana, taur, tariiqa
  • munaasib-e-haal (jagah, muqaam vaGaira), intizaam

ठीक-ठौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठिकाना, तौर, तरीक़ा, नियम
  • उचित स्थिति (स्थान, मुक़ाम आदि), प्रबंध, इंतिज़ाम

    उदाहरण नौज ऐसी बेढंगी बैठी हो कि किसी चीज़ का ठीक ठोर ही नहीं जहां चाहा उतार फेंकी। सिर्फ़ रुमाना की ममलिकत का ठीक ठोर हो पाया था और बाक़ी सब इलाक़े उठल पुठल थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک ٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک ٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone