تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِھیک ٹھاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک ٹھاک کے معانیدیکھیے
ٹِھیک ٹھاک کے اردو معانی
صفت
-
ہر طرح سے درست، چست، لیس، تیار
مثال - نمونے کو آموز کریں جس کے اندر یہ دونوں حصے موزونیت کے ساتھ ٹھیک ٹھاک ہوں
-
خوشگوار، خوش، بحال
مثال - جب مجھ پر دہشت کا دورہ پڑتا ہے تو وہ مجھے خوب ہنسا کر ٹھیک ٹھاک کر دیتا ہے۔
-
سہارا، نوکری، روزگار
مثال - ان کا کہیں ٹھیک ٹھاک لگا دو۔
- طے شدہ (بات وغیرہ)
- اچھی طرح سے، ٹھیک ٹھاک سے
شعر
وہ ایک شخص جو دکھنے میں ٹھیک ٹھاک سا تھا
بچھڑ رہا تھا تو لگنے لگا حسین بہت
ठीक-ठाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
हर तरह से दरुस्त, चुस्त, लैस, तैय्यार, निर्णित (बात वग़ैरा), सहारा, नौकरी, रोज़गार
उदाहरण - नमूने को आमोज़ करें जिसके अंदर दोनों हिस्से मौज़ूनियत के साथ ठीक ठाक हों।
-
वांछनीय, ख़ुशगवार, हर्षित, ख़ुश, ठीक-ठाक, बहाल
उदाहरण - जब मुझ पर दहशत का दौरा पड़ता है तो वह मुझे ख़ूब हँसा कर ठीक ठाक कर देता है।
-
सहारा, नौकरी, रोज़गार
उदाहरण - उनका कहीं ठीक ठाक लगा दो।
- निर्णित (बात आदि)
- सुचारु रूप से
ٹِھیک ٹھاک کے مترادفات
ٹِھیک ٹھاک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِھیک ٹھاک)
ٹِھیک ٹھاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔