تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھیٹَر" کے متعقلہ نتائج

تھیٹَر

ناٹک، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر، بڑا تھیلا

اَیمْفی تھیٹَر

گول دائرے میں بنا ہو مسقف ہال جس میں حاضرین کے بیٹھنے کے لیے بشکل دائرہ زینہ بزینہ نشست کی جگہیں بنی ہوتی ہیں (بیشتر تقریر ، ڈرامے سنیما اور کھیل وغیرہ کے لیے) اکھاڑ منڈوا

اَیمْپی تھیٹَر

گول دائرے میں بنا ہوا مسقف ہا ل جس میں حاضرین کے بیٹھنے کے لئے بشکل دائرہ زینہ بزینہ نشست کی جگہیں بنی ہوتی ہیں (بیشتر تقریر ، ڈرامے ، سینما اور کھیل وغیرہ کے لئے)؛اکھاڑ منڈوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھیٹَر کے معانیدیکھیے

تھیٹَر

theTarथेटर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

تھیٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناٹک، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر، بڑا تھیلا
  • (انگریزی میں ’تھی اے ٹَر‘ تھا اردو میں تھیٹر بر وزن ’بے پر‘ ہوگیا

شعر

Urdu meaning of theTar

  • Roman
  • Urdu

  • naaTk, vo jagah ya makaan jahaa.n naaTk khelaa jaaye, tamaashaa gaah, naach ghar, ba.Daa thailaa
  • (angrezii me.n 'thii e Tar' tha urduu me.n thiyTar bar vazan 'bepar' hogyaa

English meaning of theTar

Noun, Masculine

  • theatre

थेटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाटक, वो जगह या मकान जहां नाटक खेला जाये, तमाशा गाह, नाच घर, बड़ा थैला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھیٹَر

ناٹک، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر، بڑا تھیلا

اَیمْفی تھیٹَر

گول دائرے میں بنا ہو مسقف ہال جس میں حاضرین کے بیٹھنے کے لیے بشکل دائرہ زینہ بزینہ نشست کی جگہیں بنی ہوتی ہیں (بیشتر تقریر ، ڈرامے سنیما اور کھیل وغیرہ کے لیے) اکھاڑ منڈوا

اَیمْپی تھیٹَر

گول دائرے میں بنا ہوا مسقف ہا ل جس میں حاضرین کے بیٹھنے کے لئے بشکل دائرہ زینہ بزینہ نشست کی جگہیں بنی ہوتی ہیں (بیشتر تقریر ، ڈرامے ، سینما اور کھیل وغیرہ کے لئے)؛اکھاڑ منڈوا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھیٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھیٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone