تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thermometer" کے متعقلہ نتائج
thermometer کے لیے اردو الفاظ
thermometer کے اردو معانی
اسم
- گرمی ناپ
- مقیاس الحرارت
- تپش پیما
- تھرمامیٹر
- تیش پیما
- حَر پیما
- تھرمامیڑ
- حرارت پیما
- شیشے کی ایک چھوٹی سی بند نلی
thermometer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गर्मी नाप
- मिक़्यास अलहरारत
- तपिश-ए-पेमा
- थर्मामीटर
- तैश पैमा
- हर पैमा
- थरमामीड़
- हरारत पैमा
- शीशे की एक छोटी सी बंद नली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَھرْما مِیٹَر
(طب) درجہ حرارت معلوم کرنے کی تقریباً پانچ انچ لمبی شیشے کی ایک نلی جس میں خالص پارہ ہوتا ہے، مقیاس الحرارت، تپش پیما، حرارت پیما
مُزاحَمَتی تَھرمامِیٹَر
ایک تھرمامیٹر کا نام جو اس اصول پر مبنی ہوتا ہے کہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانیت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (thermometer)
thermometer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔