تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھسّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھسّا کے معانیدیکھیے
ٹَھسّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غرور، دماغ، گھمنڈ
- . ٹھاٹھ ، زیب و زینت ، شان و شوکت ، کروفر ، ناز و انداز
- . (عوام) ٹھپا، سان٘چا، چھاپا، عکس، نقشہ
- ۔(ھ) مذکر۔۱۔ غرور۔ دماغ۔ گھنڈ۔ ۲۔ٹھاٹھ۔ زیب وزینت۔ خاص انداز۔ آج تو آپ بڑے ٹھّے سے کلب کو چلے ہیں۔ ۳۔(عم) نقش۔ ٹھِپّا۔ چھاپا۔ سانچا
English meaning of Thassaa
Noun, Masculine
- a dye, imprint, stamp, map,pride, vanity, haughtiness, splash, patch (of colour), swank, ostentation, show, pomp
ठस्सा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नक़्क़ाशी बनाने की एक छोटी रुखानी
- गर्वपूर्ण चेष्टा, अभिमानपूर्ण हाव भाव, घमंड, अहंकार, ठसक
- ठाट-बाट, शान
- ठवनि, मुद्रा, अंदाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھسّا)
ٹَھسّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔