تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھسّا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھسّا کے معانیدیکھیے

ٹَھسّا

Thassaaठस्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی

Roman

ٹَھسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرور، دماغ، گھمنڈ
  • . ٹھاٹھ ، زیب و زینت ، شان و شوکت ، کروفر ، ناز و انداز
  • . (عوام) ٹھپا، سان٘چا، چھاپا، عکس، نقشہ
  • ۔(ھ) مذکر۔۱۔ غرور۔ دماغ۔ گھنڈ۔ ۲۔ٹھاٹھ۔ زیب وزینت۔ خاص انداز۔ آج تو آپ بڑے ٹھّے سے کلب کو چلے ہیں۔ ۳۔(عم) نقش۔ ٹھِپّا۔ چھاپا۔ سانچا

Urdu meaning of Thassaa

Roman

  • Garuur, dimaaG, ghamanD
  • . ThaaTh, jeb-o-ziinat, shaan-o-shaukat, qarrofar, naaz-o-andaaz
  • . (avaam) Thappaa, saanchaa, chhaapa, aks, naqsha
  • ۔(ha) muzakkar।१। Garuur। dimaaG। ghanaD। २।ThaaTh। jeb vaziinat। Khaas andaaz। aaj to aap ba.De ThThাe se kalab ko chale hain। ३।(am) naqsh। chhaapa। saanchaa

English meaning of Thassaa

Noun, Masculine

  • a dye, imprint, stamp, map,pride, vanity, haughtiness, splash, patch (of colour), swank, ostentation, show, pomp

ठस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़्क़ाशी बनाने की एक छोटी रुखानी
  • गर्वपूर्ण चेष्टा, अभिमानपूर्ण हाव भाव, घमंड, अहंकार, ठसक
  • ठाट-बाट, शान
  • ठवनि, मुद्रा, अंदाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone