تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھرْتَھرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھرْتَھرانا کے معانیدیکھیے
تَھرْتَھرانا کے اردو معانی
فعل لازم
- خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا، کسی چیز کا ہلنا، ارتعاش پیدا ہونا، کانپنا، لرزنا، تھرانا
فعل
- کانپنا، ہلنا، کپکپی، تھرتھراہٹ
شعر
لہروں کا تھرتھرانا کیوں کر پسند آوے
یعنی نظر میں اپنی خوش گاتیاں ہیں تیری
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے
وہ ترے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے
English meaning of thartharaanaa
थरथराना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھرْتَھرانا)
تَھرْتَھرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔