تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھپّا" کے متعقلہ نتائج

چھاپہ

printed, raid

چھاپا

مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

چھاپا مار

اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا

چھاپا تِلَک

تِلک (رک) کے نشان ، ٹیکہ ، قشقہ.

چھاپا حاصِل

ایک محصول جو کپڑوں پر مہر لگانے کا لیتے ہیں .

چھاپا خانَہ

جہاں چھپائی کا کام ہوتا ہے، مطبع، پریس

چھاپا مار جَنگ

guerrilla warfare

چھاپا پَڑْنا

گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.

چھاپا ہونا

چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .

چھاپا دینا

نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا

چھاپا کَرْنا

(کتاب) طبع کرنا ، چھپوانا .

چھاپا لَگْنا

چھاپا لگانا کا لازم

چھاپا مارْنا

اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا

چھاپا لَگانا

چھاپا دینا، ٹھپّے سے نقش بنانا

چھاپا اُترنا

چھاپا اتارنا کا لازم

چھاپا اُتارْنا

کسی شے کی نقل یا چربا بنانا، عکس یا تصویر لے لینا

چھاپا چَھپْنا

شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .

چھاپا اُوتَرنا

چھاپا اتارنا (رک) کا لازم .

دَسْتی چھاپا

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

دَسْتی چھاپَہ

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

آہَنِی چھاپَہ

لوہے کی چھپائی، ٹائپ کی چھپائی

ہَوائی چھاپَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ ، ہوائی حملہ (انگ : Air raid).

صَنْدَل کا چھاپا

صندل کا چھایا یا نشان جو عورتیں تبر کاً طعام نذر کے برتن یا شادی کے گھر کی دیواروں پر نیز منّت پوری ہونے پر مسجد وغیرہ میں لگاتی ہیں.

مُسَلَّح چھاپَہ مار دَسْتَہ

چھاپہ مار دستہ جو ہتھیاروں سے لیس ہو ۔

پَتَّھر کا چھاپا

چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے.

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھپّا کے معانیدیکھیے

ٹَھپّا

Thappaaठप्पा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَھپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے انّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں
  • ا. فولاد یا کان٘سے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں
  • چوڑا مقیش بادلہ کا بنا ہوا گوٹا ، لیس.
  • چھاپ ، نقش ، سکہ ، ابھرواں نقش ، مہر ، چھاپہ ، مخصوص نشان.
  • روپیہ ، پیسہ
  • أ(ھ) مذکر۔ ۱۔نقش۔ سِکّہ۔ اُبھرا ہونا نقش مُہر۔ ۲۔نقش کرنے کا آلہ۔ چھاپنے کا آلہ۔ سانچہ۔ ۳۔ایک قسم کا چَوڑا مُنقّش بادلے کا بُنا ہوا گوٹا۔ لیس۔
  • نقش کرنے کا آلہ ، چھاپنے کا آلہ ، سان٘چا
  • (مجازاً) نمایاں امتیاز ، امتیازی نشان ، ممتاز وضع و روش.

Urdu meaning of Thappaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul buuTe kundaa kyaa hu.a mohraa jis se anuu ke nishaan Daale jaate hai.n
  • e. faulaad ya kaansya ka bel buuTa Khudaa hu.a mohraa jis par Thok kar baaaz zevar naqshiin banaa.e jaate hai.n
  • chau.Daa muqayyash baadlaa ka banaa hu.a goTaa, lais
  • chhaap, naqsh, sikka, ubharvaa.n naqsh, mahar, chhaapa, maKhsuus nishaan
  • rupyaa, paisaa
  • na(ha) muzakkar। १।naqsh। sakaa। ubhraa honaa naqsh muhr। २।naqsh karne ka aalaa। chhaapne ka aalaa। saanchaa। ३।ek kism ka chau.Daa munaqqash baadle ka buna hu.a lais।
  • naqsh karne ka aalaa, chhaapne ka aalaa, saanchaa
  • (majaazan) numaayaa.n imatiyaaz, imatiyaazii nishaan, mumtaaz vazaa-o-ravish

English meaning of Thappaa

Noun, Masculine

  • broad silver lace, distinctive mark, impression, pattern, stamp, die, font, printing-type, mould

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاپہ

printed, raid

چھاپا

مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

چھاپا مار

اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا

چھاپا تِلَک

تِلک (رک) کے نشان ، ٹیکہ ، قشقہ.

چھاپا حاصِل

ایک محصول جو کپڑوں پر مہر لگانے کا لیتے ہیں .

چھاپا خانَہ

جہاں چھپائی کا کام ہوتا ہے، مطبع، پریس

چھاپا مار جَنگ

guerrilla warfare

چھاپا پَڑْنا

گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.

چھاپا ہونا

چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .

چھاپا دینا

نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا

چھاپا کَرْنا

(کتاب) طبع کرنا ، چھپوانا .

چھاپا لَگْنا

چھاپا لگانا کا لازم

چھاپا مارْنا

اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا

چھاپا لَگانا

چھاپا دینا، ٹھپّے سے نقش بنانا

چھاپا اُترنا

چھاپا اتارنا کا لازم

چھاپا اُتارْنا

کسی شے کی نقل یا چربا بنانا، عکس یا تصویر لے لینا

چھاپا چَھپْنا

شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .

چھاپا اُوتَرنا

چھاپا اتارنا (رک) کا لازم .

دَسْتی چھاپا

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

دَسْتی چھاپَہ

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

آہَنِی چھاپَہ

لوہے کی چھپائی، ٹائپ کی چھپائی

ہَوائی چھاپَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ ، ہوائی حملہ (انگ : Air raid).

صَنْدَل کا چھاپا

صندل کا چھایا یا نشان جو عورتیں تبر کاً طعام نذر کے برتن یا شادی کے گھر کی دیواروں پر نیز منّت پوری ہونے پر مسجد وغیرہ میں لگاتی ہیں.

مُسَلَّح چھاپَہ مار دَسْتَہ

چھاپہ مار دستہ جو ہتھیاروں سے لیس ہو ۔

پَتَّھر کا چھاپا

چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے.

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone