تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھنڈی مِٹّی" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

غارِ ہَلاکَت

باہَمی ہَلاکَت خیز

باعِثِ ہَلاکَت

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھنڈی مِٹّی کے معانیدیکھیے

ٹھنڈی مِٹّی

Tha.nDii-miTTiiठंडी-मिट्टी

اصل: ہندی

وزن : 1222

مادہ: ٹَھنْڈی آگ

ٹھنڈی مِٹّی کے اردو معانی

صفت

  • مجازاً: کم بڑھنے والا جسم، دیر میں بالغ ہونے والا شخص، زنانہ، نامرد، زنخا
  • وہ شخص جس پر کسی بات کا اثر نہ ہو، بے جوش و ولولہ، بے حس

English meaning of Tha.nDii-miTTii

Adjective

  • the person who is not affected by anything, the one who didn't have enthusiasm
  • Metaphorically: low growing body, the one who didn't get matured soon

ठंडी-मिट्टी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतीकात्मक: कम बढ़ने वाला शरीर, देर में व्यस्क होने वाला व्यक्ति, ज़नाना, नामर्द, ज़नख़ा
  • वो व्यक्ति जिस पर किसी बात का प्रभाव न हो, जिसमें उत्साह और उमंग न हो, बेसुध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھنڈی مِٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھنڈی مِٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone