تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے کے معانیدیکھیے
ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے
ThanDaa lohaa garm lohe ko kaaTtaa hai•ठंडा लोहा गर्म लोहे को काटता है
ضرب المثل
ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے کے اردو معانی
- مستقل مزاج آدمی تیز طبع آدمی پر غالب آجاتا ہے، نرم مزاج کا شخص گرم مزاج کے شخص پر حاوی ہوتا ہے
- تیز طبع شخص کے سامنے نرم مزاج والے کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے
English meaning of ThanDaa lohaa garm lohe ko kaaTtaa hai
- a person of calm nature dominates a person of sharp and angry temper, a quiet person outshines a angry person
ठंडा लोहा गर्म लोहे को काटता है के हिंदी अर्थ
- शांत व्यक्ति क्रोधी व्यक्ति पर भारी पड़ता है, शांत स्वभाव का व्यक्ति तेज़ स्वभाव के व्यक्ति पर प्रबल होता है
- क्रोधी के सामने शांत प्रकृति वाले मनुष्य की हमेशा जीत होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے)
ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔