تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھکُرانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھکُرانی کے معانیدیکھیے
ٹَھکُرانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹھاکر کی بیوی، ٹھاکر کی بہو یا بیٹی، ٹھکرائن
- رادھیکا یا سیتا جی کی مورت، رانی، مالکن
- چھتریہ کی بیوی
- نائن، نائی کی بیوی
English meaning of Thakuraanii
Noun, Feminine
- wife of a Thakur, a woman of this caste
ठकुरानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठाकुर अर्थात् राजा या सरदार की पत्नी, ज़मींदार व स्वामी की पत्नी, मालकिन, स्वामिनी, अशीश्वरी
- ठाकुर या राजपूत जाति की स्त्री
- क्षत्राणी, राजपूतनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھکُرانی)
ٹَھکُرانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔