تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکانا" کے متعقلہ نتائج

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

مُنہ تَھکانا

بہت زیادہ بولنا ، دیر تک کہتے رہنا ، اتنا بولنا کہ منھ دُکھنے لگے ۔

ہاتھ پاؤں تَھکانا

ہاتھ پانو کی سکت کم کرنا ، ہاتھ پانو کی طاقت گھٹانا

سَر تَھکانا

سر کھپانا ، فضول یا بے فائدہ کاموں میں وقت ضائع کرنا ، سر مارنا ، بہت دماغی محنت کرنا ؛ بہت سمجھانا

گَلا تَھکانا

چیختے چیختے تھک جانا ، گلا بیٹھنا ؛ نہایت چیخنا ، آواز سے بہت کام لینا.

زَبان تَھکانا

بہت زیادہ باتیں کرکے زبان کو تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکانا کے معانیدیکھیے

تَھکانا

thakaanaaथकाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَھکانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • تھکنا کا تعدیہ
  • ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

شعر

Urdu meaning of thakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • thaknaa ka taadiya
  • haraa denaa, shel kardenaa, diq karnaa, hairaan karnaa

English meaning of thakaanaa

Verb, Transitive verb

  • cause to tire, tire, fatigue, to cause to be weary

थकाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ऐसा काम करना या कराना जिससे कोई थक जाय, थकवाना, हैरान करना, हरा देना, थकाने का काम करना, अधिक मेहनत कराना
  • श्रांत करना, शिथिल करना, अशक्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

مُنہ تَھکانا

بہت زیادہ بولنا ، دیر تک کہتے رہنا ، اتنا بولنا کہ منھ دُکھنے لگے ۔

ہاتھ پاؤں تَھکانا

ہاتھ پانو کی سکت کم کرنا ، ہاتھ پانو کی طاقت گھٹانا

سَر تَھکانا

سر کھپانا ، فضول یا بے فائدہ کاموں میں وقت ضائع کرنا ، سر مارنا ، بہت دماغی محنت کرنا ؛ بہت سمجھانا

گَلا تَھکانا

چیختے چیختے تھک جانا ، گلا بیٹھنا ؛ نہایت چیخنا ، آواز سے بہت کام لینا.

زَبان تَھکانا

بہت زیادہ باتیں کرکے زبان کو تکلیف دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone