تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھکا مانْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکا مانْدَہ کے معانیدیکھیے
تَھکا مانْدَہ کے اردو معانی
صفت
- تھکا ہوا، عاجز
شعر
چھیڑو نہ میٹھی نیند میں اے منکر و نکیر
سونے دو بھائی میں تھکا ماندہ ہوں راہ کا
کہاں جائے تھکا ماندہ مسافر
تو ہی سایہ تو ہی دیوار بھی ہے
تمہاری زلف کا سایہ جو مل جائے تو رک جاؤں
تھکا ماندہ ہوا ہوں دھوپ غم کی چلچلاتی ہے
English meaning of thakaa-maa.nda
Adjective
- wearied, fatigued, jaded
- tired, worn-out, exhausted, all in, fagged out
थका-माँदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो थक कर चूर हो गया हो; थका हुआ; श्रांत; क्लांत।
- थका, थका हुआ, क्लांत, शिथिल, मांदा
تَھکا مانْدَہ کے مترادفات
تَھکا مانْدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھکا مانْدَہ)
تَھکا مانْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔