تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھک ٹَھک" کے متعقلہ نتائج

ٹَھک ٹَھک

لڑائی جھگڑا ، بک بک.

ٹَھک ٹَھکا

سخت یا دشوار کام ، مشکل بکھیڑا .

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

ٹَھک ہونا

حیران ہونا ، ششدر ہونا .

ٹَھکا ٹَھک

رک : ٹَھک ٹَھک.

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھک ٹَھک کے معانیدیکھیے

ٹَھک ٹَھک

Thak-Thakठक-ठक्

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھک ٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی جھگڑا ، بک بک.
  • کھٹکھٹکانے یا ٹھوکنے کی آواز.
  • بکھیڑا ، ٹھکٹھکا
  • ۔(ھ) مونث۔ لڑائی جھگڑا۔ بَک بَک۔ یا اُس کو دھمکی دیجئے کہ وہ اب مجھ سے نہ بولے یا میرے لیے کوئی ٹھکانا کردیجئے کہ میں زیر سایہ آرہوں۔ روز روز کی ٹھک ٹھک سے تو نجات ملے۔

Urdu meaning of Thak-Thak

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii jhag.Daa, bakbak
  • khaTakhaTkaane ya Thokne kii aavaaz
  • bakhe.Daa, ThakaThkaa
  • ۔(ha) muannas। la.Daa.ii jhag.Daa। bakbak। ya us ko dhamkii diiji.e ki vo ab mujh se na bole ya mere li.e ko.ii Thikaana kardiijii.e ki me.n zer saayaa aaraa.on। roz roz kii Thik Thik se to najaat mile

English meaning of Thak-Thak

Noun, Feminine, Inexhaustible

ठक-ठक् के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, अव्यय

  • बार-बार आघात करने से होने वाला शब्द, खटखटकाने या ठोकने की आवाज़
  • (लाक्षणिक) कहा-सुनी, तू-तू मैं-मैं
  • झगड़ा, बखेड़ा, टंटा, झंझट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھک ٹَھک

لڑائی جھگڑا ، بک بک.

ٹَھک ٹَھکا

سخت یا دشوار کام ، مشکل بکھیڑا .

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

ٹَھک ہونا

حیران ہونا ، ششدر ہونا .

ٹَھکا ٹَھک

رک : ٹَھک ٹَھک.

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھک ٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھک ٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone