تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھاہ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھاہ لینا کے معانیدیکھیے
تھاہ لینا کے اردو معانی
- گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا
- مقصد یا منشا معلوم کر لینا، بھید کو پہنچنا، حقیقت معلوم کرنا
English meaning of thaah lenaa
- sound someone out, discover somebody's views
- sound the depth of sea
थाह लेना के हिंदी अर्थ
- गहराई मालूम करना, थाह तक पहुँचना
- उद्देश्य या मंशा जान लेना, भेद को पहुँचना, वास्तविकता जान लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھاہ لینا)
تھاہ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔