تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھائیں" کے متعقلہ نتائج

ٹھائیں

بندوق چلنے کی آواز، فیر کی آواز، ٹھاں

ٹھائیں ٹھائیں ہونا

بندوقوں کی آواز ہونا

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

۔حُجّت کرنا۔ تکرار کرنا۔

ٹھائیں سے

ٹھائیں کی آواز کے ساتھ ، زور سے.

ٹھائیں ٹھائیں

ٹھائیں کی تکرار، بندوقیں چلنے کی آواز، فیر کی آوازیں

مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں

بے کار جھگڑا، بے فائدہ جھگڑا، بے فائدہ زحمت

ٹُھوں ٹھائِیں

آواز جو کسی ہتھیار (بندوق توپ وغیرہ) کے چلنے سے پیدا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھائیں کے معانیدیکھیے

ٹھائیں

Thaa.e.nठाएँ

وزن : 22

ٹھائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندوق چلنے کی آواز، فیر کی آواز، ٹھاں

English meaning of Thaa.e.n

Noun, Feminine

  • the sound of a gunfire

ٹھائیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words