تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز گام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز گام کے معانیدیکھیے
تیز گام کے اردو معانی
صفت، واحد
- جلد جلد قدم اٹھانے والا، تیز رفتار
شعر
ہم کو بھی چھوڑتا ہوا آگے نکل گیا
جذبوں کا قافلہ بھی بڑا تیز گام ہے
یہی سمجھ کے اسے خود صدا نہ دی میں نے
وہ تیز گام کسی دور کے سفر میں تھا
میں تیز گام چلی جا رہی تھی اس کی سمت
کشش عجیب تھی اس دشت کی صداؤں میں
English meaning of tez-gaam
Adjective, Singular
- swift, fast, quick
तेज़-गाम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जल्दी-जल्दी चलने वाला, तेज़क़दम, शीघ्रगामी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز گام)
تیز گام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔