تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر کے معانیدیکھیے
تیوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی
- نظر، چتون، صورت اور نگاہ کا انداز
- آنکھوں کے سامنے اندھیرا یا سر میں چکر جو کسی صدمے یا گرمی کی وجہ سے ظہور میں آئے
- طرز، طریقہ، ڈھنگ
شعر
سر محفل میں کیوں خاموش رہ کر
سبھی لوگوں کے تیور دیکھتا ہوں
ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے
اس قدر آپ کے بدلے ہوئے تیور ہیں کہ میں
اپنی ہی چیز اٹھاتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
English meaning of tevar
Noun, Masculine
- sight, vision, glance
- peculiar appearance or expression of the eyes
- darkness before the eyes, swimming in the head, giddiness, vertigo fainting
- expression, countenance, visage, mien, bearing, look
तेवर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाव भाव, चितवन, नेत्र ज्योति
- तेवर
- आंखों केसामने अंधेरा या सर में चक्कर जो किसी सदमे या गर्मी की वजह से ज़हूर में आए
تیوَر کے مترادفات
تیوَر سے متعلق محاورے
تیوَر کے قافیہ الفاظ
تیوَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیوَر)
تیوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔