تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tether" کے متعقلہ نتائج
tether کے لیے اردو الفاظ
tether کے اردو معانی
اسم
- پگا
- پالہنگ
- انتا گوڑی
- نیانا
- لمبی رسی یا زنجیر
- رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے
فعل
- پگا ڈالنا
- رسی باندھنا
- کھونٹے سے باندھنا
tether के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पगह
- पालहंग
- अनिता गोड़ी
- नियाना
- लंबी रस्सी या ज़ंजीर
- रसा या ज़ंजीर जिस से जानवर को बांध कर उस की हरकत का दायरा महिदूद कर दिया जाता है
क्रिया
- पगह डालना
- रस्सी बांधना
- खूंटे से बांधना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَطْہِیر ذات
(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.
تَطْہِیری رَسْم
برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.
ٹِٹِہْری
پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے
آیَتِ تَطْہِیر
قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)
sabre-toothed tiger
بلی کے خاندان کا ایک نا پید درندہ جس کے بالائی نوکیلے دانت تلوار کی طرح خم دار ہو تے تھے خصوصاً امریکی اخیر برفانی عہد کا جنس Smilodon سے تعلق رکھنے والا۔.
تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اَلْمانی
یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tether)
tether
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔