تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیشہ بردار" کے متعقلہ نتائج

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تیشہ زنوں

those who wield spade

تِیشَہ زَن

تیشہ چلانے والا، بسولا چلانے والا، کلہاڑی چلانے والا، کدال سے زمین وغیرہ کھودنے والا، بڑھئی

تیشہ زنی

بسولا چلانا، کلہاڑی چلانا، کدال چلانا، کدال سے کھدائی، بڑھئی کا کام یا پیشہ

تِیشَہ رانی

تیشہ چلانا.

تیشہ فرہاد

فرہاد کا بسولا، ٹانکی یا کلہاڑی

تیشۂ بردار

one carrying an adze

تیشہ بردار

بسولا اٹھانے والا یا کلہاڑی اٹھانے والا، مراد: فرہاد

تیشۂ فرہاد

adze of Farhad

شَرار تیشَہ

sparks of adze, axe

آرا باش، تیشہ مباش

آپ بھی کھا دوسروں کو بھی دے

ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.

اَپْنے پاؤں پر آپ تیشَہ مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیشہ بردار کے معانیدیکھیے

تیشہ بردار

tesha-bardaarतेशा-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

تیشہ بردار کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • بسولا اٹھانے والا یا کلہاڑی اٹھانے والا، مراد: فرہاد

شعر

Urdu meaning of tesha-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • basuulaa uThaane vaala ya kulhaa.Dii uThaane vaala, muraadah farhaad

English meaning of tesha-bardaar

Adjective, Masculine, Singular

  • ax picker, adze picker, means: Farhad

तेशा-बरदार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • बसूला उठाने वाला, कुल्हाड़ी उठाने वाला अर्थात फरहाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تیشہ زنوں

those who wield spade

تِیشَہ زَن

تیشہ چلانے والا، بسولا چلانے والا، کلہاڑی چلانے والا، کدال سے زمین وغیرہ کھودنے والا، بڑھئی

تیشہ زنی

بسولا چلانا، کلہاڑی چلانا، کدال چلانا، کدال سے کھدائی، بڑھئی کا کام یا پیشہ

تِیشَہ رانی

تیشہ چلانا.

تیشہ فرہاد

فرہاد کا بسولا، ٹانکی یا کلہاڑی

تیشۂ بردار

one carrying an adze

تیشہ بردار

بسولا اٹھانے والا یا کلہاڑی اٹھانے والا، مراد: فرہاد

تیشۂ فرہاد

adze of Farhad

شَرار تیشَہ

sparks of adze, axe

آرا باش، تیشہ مباش

آپ بھی کھا دوسروں کو بھی دے

ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.

اَپْنے پاؤں پر آپ تیشَہ مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیشہ بردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیشہ بردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone