تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں کے معانیدیکھیے

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

terii qudrat ke aage ko.ii zor kisii kaa chale naahii.n, chii.nTii par haathii cha.Dh baiThe tab vo chii.nTii mare naahii.nतेरी क़ुदरत के आगे कोई ज़ोर कसी का चले नाहीं, चींटी पर हाथी चढ़ बैठे तब वो चींटी मरे नाहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں کے اردو معانی

  • خدا کی قدرت کی تعریف ہے
  • خدا کی قدرت کی تعریف میں کہتے ہیں کہ تیری قدرت سے چیونٹی ہاتھی سے نہیں مرتی
  • خدا کی قدرت عجیب ہے

Urdu meaning of terii qudrat ke aage ko.ii zor kisii kaa chale naahii.n, chii.nTii par haathii cha.Dh baiThe tab vo chii.nTii mare naahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii qudrat kii taariif hai
  • Khudaa kii qudrat kii taariif me.n kahte hai.n ki terii qudrat se chiyuunTii haathii se nahii.n martii
  • Khudaa kii qudrat ajiib hai

तेरी क़ुदरत के आगे कोई ज़ोर कसी का चले नाहीं, चींटी पर हाथी चढ़ बैठे तब वो चींटी मरे नाहीं के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की लीला की प्रशंसा है
  • ईश्वर की लीला की प्रशंसा में कहते हैं कि तेरी लीला से चींटी हाथी से नहीं मरती
  • ईश्वर की लीला विचित्र है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone