تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری آواز مَکّے اورمَدِینے" کے متعقلہ نتائج

بَر عَکْس

الٹا

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

بَر عَکْسی

مخالفت، دشمنی، عداوت

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

قِصَّۂِ زَمِین بَر سَرِ زَمِین

معاملے کا فیصلہ موقع پر ہو جانا چاہیے.

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

بَد کیش

بری عادت کا، جس کا طور طریقہ یا دین و مذہب برا ہو، برے اصول کا، بے دین، بد خو

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ کَش مُعْتَبَر

بڑے کُوس

لمبا فاصلہ، ناگوار سفر میں کوس بہت لمبا معلوم ہوتا ہے

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

بَعْدِ قَیس

بارْ کَش

وہ آدمی گاڑی یا جانور وغیرہ جس پر بوجھ لادا جائے، سامان اٹھانے والا

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری آواز مَکّے اورمَدِینے کے معانیدیکھیے

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے

terii aavaaz makke aur madiineतेरी आवाज़ मक्के और मदीने

نیز - تیری آواز مَکّے اورمَدِینے میں

ضرب المثل

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے کے اردو معانی

  • تیری شہرت دور دور ہو
  • خوش خبری سنانے والے کو دعائیں
  • جب کوئی بہت یا چِلّا کر بات کرے تو کہتے ہیں

तेरी आवाज़ मक्के और मदीने के हिंदी अर्थ

  • तेरी प्रसिद्धि दूर दूर हो
  • शुभ समाचार सुनाने वाले को आशीर्वाद
  • जब कोई बहुत या चिल्ला कर बात करे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری آواز مَکّے اورمَدِینے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone