تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے صَدقے میں" کے متعقلہ نتائج

تیرے صَدقے میں

تمہارے طفیل ، تمھاری وجه ؛ تم پر تصدق ہو کر.

مَیں تیرے صَدقے

نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے صَدقے میں کے معانیدیکھیے

تیرے صَدقے میں

tere sadqe me.nतेरे सदक़े में

  • Roman
  • Urdu

تیرے صَدقے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تمہارے طفیل ، تمھاری وجه ؛ تم پر تصدق ہو کر.

Urdu meaning of tere sadqe me.n

  • Roman
  • Urdu

  • tumhaare tufail, tumhaarii vijay ; tum par tasadduq ho kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیرے صَدقے میں

تمہارے طفیل ، تمھاری وجه ؛ تم پر تصدق ہو کر.

مَیں تیرے صَدقے

نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے صَدقے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے صَدقے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone