تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے میرے" کے متعقلہ نتائج

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

تارا مِیرا

سرسوں رائی اور توریا کی قسم کا پودا جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کی کھلی چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے .

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

آنکھوں میں تِرمِرے پڑنا

آنکھوں کے آگے تارے چھٹکنا

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

سَبْز تُرمِری

دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اوّل درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم

آنکھوں میں تِرمِرے پِھرنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے میرے کے معانیدیکھیے

تیرے میرے

tere mereतेरे मेरे

دیکھیے: تیرے میرے

  • Roman
  • Urdu

تیرے میرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

Urdu meaning of tere mere

  • Roman
  • Urdu

  • tere mera (ruk) kii haalat muGiirah ya jamaa, ere Gaire. kis-o-naaks

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

تارا مِیرا

سرسوں رائی اور توریا کی قسم کا پودا جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کی کھلی چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے .

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

آنکھوں میں تِرمِرے پڑنا

آنکھوں کے آگے تارے چھٹکنا

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

سَبْز تُرمِری

دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اوّل درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم

آنکھوں میں تِرمِرے پِھرنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے میرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے میرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone