تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرَہ تیزی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرَہ تیزی کے معانیدیکھیے

تیرَہ تیزی

tera-teziiतेरा-तेज़ी

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

تیرَہ تیزی کے اردو معانی

  • (عو) صفر کے مہینے کے اول تیرہ دن جو منحوس خیال کیئے جاتے ہیں کیونکه عورتوں میں مشہور ہے که ان ہی دنوں میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم بیمار تھے نیز یه پورا مہینه.

English meaning of tera-tezii

  • first thirteen days of Safar (the second month of Islamic calendar), which are considered inauspicious by some

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرَہ تیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرَہ تیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone