تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tent" کے متعقلہ نتائج
tent کے لیے اردو الفاظ
tent کے اردو معانی
- ڈیرا
- خَیْمَہ
- شامِیانہ
tent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डेरा
- ख़ैमा
- शामियाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tent-bed
پردہ دار ، مچھر دانی کی طرح کا پلنگ یا مسہری جیسے مریضوں کو آکسیجن دینے کے لیے تانا جانے والا خیمہ ۔.
ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا
ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا
تانت
بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)
tentacle
بعض غیر فقاری جانوروں کا لمبا باریک نرم آگے نکلا ہوا عضو ، مونچھ یا محس جس سے وہ چھوتے پکڑتے یا محسوس کرتے ہیں۔.
ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا
اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tent)
tent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔