تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس" کے متعقلہ نتائج

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

غریب آدمی کو گھر ہی کے کام دھندے کی محنت بڑی ہے

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی کوس پچاس

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس کے معانیدیکھیے

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

telii ke bail ko ghar hii kos pachaasतेली के बैल को घर ही कोस पचास

نیز - تیلی کے بَیل کو گَھر ہی پچاس کوس

ضرب المثل

مادہ: تیلی

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس کے اردو معانی

  • غریب آدمی کو گھر ہی کے کام دھندے کی محنت بڑی ہے
  • غریب اپنے گھر میں بھی مسافر کی طرح برابر تھک جاتا ہے
  • جسے گھر میں ہی دن رات کام کرنا پڑے اس کے لئے کہتے ہیں

English meaning of telii ke bail ko ghar hii kos pachaas

  • the poor man gets tired like a traveler in his own house

तेली के बैल को घर ही कोस पचास के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी को घर ही के काम धंदे की मेहनत सख़्त है
  • ग़रीब अपने ही घर में एक यात्री की तरह थक जाता है
  • जिसे घर में ही दिन-रात काम करना पड़े उसके लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words