تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا کے معانیدیکھیے
تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا
telii kaa tel giraa hiinaa hu.aa, baniye kaa non giraa duuna hu.aa•तेली का तेल गिरा हीना हुआ, बनिये का नोन गिरा दूना हुआ
نیز - لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا, تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا
ضرب المثل
تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا کے اردو معانی
- تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے
- بنیے پر طنز ہے، نمک مٹی ملنے سے زیادہ ہو جاتا ہے اور تیل گرنے سے کم ہو جاتا ہے
तेली का तेल गिरा हीना हुआ, बनिये का नोन गिरा दूना हुआ के हिंदी अर्थ
- तेल गिरा तो ज़मीन सोख़ गई और नोन गिरा तो उसके साथ मिट्टी मिल गई जिससे वज़न बढ़ गया, किसी को अपनी हानि से ही लाभ होता है
- बनिये पर व्यंग है, नमक मिट्टी मिलने से अधिक हो जाता है और तेल गिरने से कम हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا)
تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔