تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی" کے متعقلہ نتائج

تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی

جب کام کوئی کرے اور تعریف کسی اور کی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی کے معانیدیکھیے

تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی

telii kaa tel bhagat bhaiyaa jii kiiतेली का तेल भगत भैया जी की

نیز - تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی، تماش بین کا کیا گیا

ضرب المثل

تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی کے اردو معانی

  • جب کام کوئی کرے اور تعریف کسی اور کی ہو تو کہتے ہیں
  • خرچ کسی کا محنت کسی کی اور لطف کسی نے اٹھایا
  • خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو، تیلی نے مندر میں جلانے کے لئے تیل دیا لیکن نام پجاری کا ہوا

तेली का तेल भगत भैया जी की के हिंदी अर्थ

  • जब काम कोई करे और प्रशंसा किसी और की हो तो कहते हैं
  • ख़र्च किसी का मेहनत किसी की और आनंद किसी ने उठाया
  • ख़र्च कोई करे नाम किसी का हो, तेली ने मंदिर में जलाने के लिए तेल दिया परंतु नाम पुजारी का हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی کا تیل بَھگََت بَھیّا جی کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words