تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیلی گِراف" کے متعقلہ نتائج

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیلی گِراف کے معانیدیکھیے

ٹیلی گِراف

telegraphटेलीग्राफ़

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹیلی گِراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں
  • تار، ٹیلی گرام

Urdu meaning of telegraph

  • Roman
  • Urdu

  • taar barqii ke zariiye paiGaamarsaanii ka aalaa jis ke khaTke par ungliiyo.n ke ishaaro.n se huruuf-o-alfaaz pahunchaa.e aur vasuul ki.e jaate hai.n
  • taar, Teliigraam

English meaning of telegraph

Noun, Masculine

  • a method of sending and receiving messages by electrical or radio signals, or the special equipment used for this purpose

टेलीग्राफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तार, टेलीग्राम
  • इलेक्ट्रॉनिक दूरसंचार के माध्यम से संदेश पहुँचाने का यंत्र जिसके खटके पर उँग्लियों के संकेत से शब्दों और अक्षरों को पहुँचाया और प्राप्त किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیلی گِراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیلی گِراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone