تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

تیل اُتارْنا

تیل پان کرنا (رک) کی رسم کا ایک حصہ یعنی ابٹن وغیرہ ملنے کے بعد نہانا.

تیل ماش اُتارْنا

۔(عو) عوام میں دستور ہے جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اُس کے اندر تیل کا لٹورا رکھ دیتے ہیں۔ مُسافر تیل میں اپنا مُنھ دیکھ کر دوچار اُرد کے دانے ڈال دیتا ہے، پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دے دیتے ہیں۔ گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل اُتارْنا کے معانیدیکھیے

تیل اُتارْنا

tel utaarnaaतेल उतारना

محاورہ

دیکھیے: تیل پان کرنا

  • Roman
  • Urdu

تیل اُتارْنا کے اردو معانی

  • تیل پان کرنا (رک) کی رسم کا ایک حصہ یعنی ابٹن وغیرہ ملنے کے بعد نہانا.

Urdu meaning of tel utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tel paan karnaa (ruk) kii rasm ka ek hissaa yaanii ubTan vaGaira milne ke baad nahaanaa

तेल उतारना के हिंदी अर्थ

  • तेल पान करना (रुक) की रस्म का एक हिस्सा यानी उबटन वग़ैरा मिलने के बाद नहाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیل اُتارْنا

تیل پان کرنا (رک) کی رسم کا ایک حصہ یعنی ابٹن وغیرہ ملنے کے بعد نہانا.

تیل ماش اُتارْنا

۔(عو) عوام میں دستور ہے جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اُس کے اندر تیل کا لٹورا رکھ دیتے ہیں۔ مُسافر تیل میں اپنا مُنھ دیکھ کر دوچار اُرد کے دانے ڈال دیتا ہے، پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دے دیتے ہیں۔ گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone