تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل پھَل" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُردَہ خاطِری

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

خاطِر آزُر٘دَہ

رنجیدہ ، ملول ، ناراض ، ناخوش ، خاطر .

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

خاطِر آزُرْدَہ

۔(ف) صفت۔ رنجیدہ۔ ملول۔

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل پھَل کے معانیدیکھیے

تیل پھَل

tel-phalतेल-फल

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: تیل

موضوعات: ہندو

تیل پھَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو: تیل اور ناریل وغیرہ جو شادی سے کچھ دن پہلے تحفے کے طور پر دولہا کے ہاں سے دلہن کے واسطے بھیجا جاتا ہے

English meaning of tel-phal

Noun, Masculine

  • Hindu: oil and coconut etc. which are sent as a gift from the groom to the bride a few days before the wedding.

तेल-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदू: तेल और नारीयल वग़ैरा जो शादी से कुछ दिन पहले उपहारस्वरूप दूलहा के हाँ से दुल्हन के वास्ते भेजा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل پھَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل پھَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone