تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے" کے متعقلہ نتائج

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے کے معانیدیکھیے

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

tel kii jalebii muvaa duur se dikhaa.eतेल की जलेबी मुवा दूर से दिखाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے کے اردو معانی

  • دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا
  • جب کوئی کسی رَدّی چیز کا بڑے رعب اور شان سے لالچ دے تو طنزیہ طور پر اس کہاوت کا استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of tel kii jalebii muvaa duur se dikhaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka detaa hai, vaaadaa kar ke puura nahii.n kartaa, ummiid to bahut denaa lekin kuchh na karnaa
  • jab ko.ii kisii raddii chiiz ka ba.De rob aur shaan se laalach de to tanziya taur par is kahaavat ka istimaal karte hai.n

English meaning of tel kii jalebii muvaa duur se dikhaa.e

  • said of a person who deceives or breaches the promise

तेल की जलेबी मुवा दूर से दिखाए के हिंदी अर्थ

  • धोखा देता है, प्रतिज्ञा कर के पूरा नहीं करता, आशा तो बहुत देना पर करना कुछ नहीं
  • जब कोई किसी रद्दी चीज़ का बड़े रो'ब एवं शान से लालच दे तो उसकी मूर्खता पर व्यंग में इस लोकोक्ति का प्रयोग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone