تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل کَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

کَم ہونا

ادنیٰ ہونا، حقیر ہونا، کمتر ہونا

مُونچھ پَہ تیل ہونا

بہادر بننا ، فاتح ظاہر کرنا ۔

لَہُو کَم ہونا

لاغر اور خشک ہونا، لہو خشک ہونا

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

جَوہَری تیل

وہ طیران ہذیر تیل جو ہودوں میںہوتے ہیں اور اکثر اوقات انہی کے باعث پوروں کی میز بو ہوتی ہے.

تیل ماش ہونا

صدقے ہونا ، قربان ہو جانا.

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

دام کَم ہونا

قِیمتوں میں کمی ہونا، نرخ گِرنا

کَم بَخْتی ہونا

بد نصیبی ہونا ، بد قسمتی ہونا .

ہَنگامَہ کَم ہونا

جوش کم ہونا۔

زور کَم ہونا

اثر کم ہونا، شدّت میں کمی آنا

کَم پِیالے کا ہونا

کم ظرف ہونا ؛ کم حوصلہ ہونا .

کاہُو کا تیل

تخمِ کاہو کا تیل جو طبّی فوائد میں سَرد و تَر ہے اور گرمی کے دردِ سَر اور سَر کی خشکی کو نافع ہے اور اکثر امراضِ گرم اعصابی کو مفید ہے.

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

مَہوے کا تیل

تیل جو مہوے کے بیجوں سے نکالا جاتا ہے

شَوق کَم ہونا

دلچسپی نہ ہونا ، براے نام لگائو ہونا.

کَم قَدْر ہونا

قدر و قیمت یا تعظیم یا عزّت و وقعت میں گھٹ جانا

کَم ہی کَم

کم سے کم ، بہت کم ، بالکل نہیں نیز شاذ و نادر ، کبھی کبھار .

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

آن٘کھوں کا تیل ٹَپْکانا

دیدہ ریزی کا کام کرنا، کام میں آن٘کھوں پر بہت زور ڈالنا

آن٘کھوں کا تیل نِکَلْنا

آن٘کھوں کا تیل نکالنا (رک) کا لازم

آن٘کھوں کا تیل نِکالْنا

دیدہ ریزی کا کام کرنا جس سے آن٘کھوں کو تکلیف پہن٘چے

تیل ہو کے بَہ جانا

رقیق ہو کر نکل جانا ؛ ضائع ہو جانا.

جَلْتے ہوئے پہ تیل ڈالْنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

کَم رُتْبَہ

کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

کَم حَوصْلَہ

کم جرأت، بزدل، کم ظرف، تنک ظرف، اوچھا

عَرْصَہ سے تیل جَل چُکا ہے

مدّت سے زور ختم ہو چکا ہے.

کَم عِلْم

کم پڑھا لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل

کَم عُمْر

کم سِن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

تَیل و عِطْر

(مجازاً) لوازمات سن٘گار ، سن٘گھار کا ضروری سامان.

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

کَم نِگاہی

رک : کم نظری ؛ بے توجہی .

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم ہُنَری

مہارت نہ ہونا ، بے ہنری ، نکمّا پن .

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

تِلوں میں تیل نَہ کَہنا

۔(عو) سورج پر خاک ڈالنا۔

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر چیز کا خرچ اس کی آمدنی ہی سے پورا ہوتا ہے

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَم ذِہن

نادان، کم عقل نیز کم استعداد، نلائق، کُند ذہن، بھول جانے والا، بھلکَڑ

کَم فَہْم

کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف

کَم عَیار

وہ روپیہ جو کم قیمت پر چلے، کھوٹا روپیہ، جس کا معیارِ نظر پست ہو، کم رتبہ، پست خیال، سطحی، غیر معیاری، حقیر، گھٹیا، کھوٹا، ناقص

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

کَم عِلْمی

کم پڑھا لکھا ہونا، ان پڑھ ہونا، جاہل ہونا

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَم نِگاہ

رک : کم نظر ، تنگ نظر ؛ غافل .

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

کَم ہِمَّتا

ر ک : کم ہمّت ، بزدل .

کَم طالِع

کم نصیب، بد قسمت، بد نصیب، بد بخت، قسمت کی خرابی، کھوٹی قسمت والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کَم فَہْمی

ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری

کَم طالِعی

کم نصیبی، بد قسمتی، کمبختی، بد بختی

کَم عَرْض

وہ جو چوڑائی میں کم ہو .

کَم شَہْوَت

کمر کا ڈھیلا، سُست، جنسی طور پر کم رغبت رکھنے والا

کَم عَقْل

عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ، بے عقل

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل کَم ہونا کے معانی

تیل کَم ہونا

tel kam honaaतेल कम होना

رائے زنی کیجیے (تیل کَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

محاورہ

تیل کَم ہونا کے اردو معانی

 

  • اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तेल कम होना के हिंदी अर्थ

 

  • असर में कमी वाक़्य होना, क़ुव्वत-ओ-सलाहीयत घटना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔