تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل جلے گھی، گھی جلے تیل" کے متعقلہ نتائج

تیل جلے گھی، گھی جلے تیل

تیل بہت جلنے سے گھی جیسا ہو جاتا ہے اور گھی اگر بہت زیادہ جلے تو تیل جیسا ہو جاتا ہے

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل جلے گھی، گھی جلے تیل کے معانیدیکھیے

تیل جلے گھی، گھی جلے تیل

tel jale ghii, ghii jale telतेल जले घी, घी जले तेल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیل جلے گھی، گھی جلے تیل کے اردو معانی

  • تیل بہت جلنے سے گھی جیسا ہو جاتا ہے اور گھی اگر بہت زیادہ جلے تو تیل جیسا ہو جاتا ہے
  • ان دو لوگوں کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دوسرے کا کام کر دیں

Urdu meaning of tel jale ghii, ghii jale tel

  • Roman
  • Urdu

  • tel bahut jalne se ghii jaisaa ho jaataa hai aur ghii agar bahut zyaadaa jale to tel jaisaa ho jaataa hai
  • in do logo.n ke mutaalliq kahaa jaataa hai jo ek duusre ka kaam kar de.n

तेल जले घी, घी जले तेल के हिंदी अर्थ

  • तेल अधिक जलने से घी जैसा हो जाता है और यदि घी बहुत अधिक जले तो तेल जैसा हो जाता है
  • उन दो लोगों के प्रति कहा जाता है जो एक-दूसरे का काम कर दें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیل جلے گھی، گھی جلے تیل

تیل بہت جلنے سے گھی جیسا ہو جاتا ہے اور گھی اگر بہت زیادہ جلے تو تیل جیسا ہو جاتا ہے

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل جلے گھی، گھی جلے تیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل جلے گھی، گھی جلے تیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone