تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو" کے متعقلہ نتائج

جاذِب

جذب کرنے والا، چوسنے والا

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبِ نِگاہ

दे. ‘जाजिबे नजर'।

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

جاذِب کاغَذ

کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سوختہ کاغذ، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر

جاذِبِ تَوَجُّہ

खयाल को अपनी ओर खींचनेवाला (वाली), चित्ताकर्षक।

جاذِبِ نَظَر

(مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

جاذِبِ حَرارَت

گرمی جذب کرنے والا ؛ وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو کے معانیدیکھیے

تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو

tel dekho, tel kii dhaar dekhoतेल देखो, तेल की धार देखो

نیز : ابھی تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو کے اردو معانی

  • ابھی انتظار کرو دیکھو کیا ہوتا ہے، زمانے کی حالت دیکھو، دُنیا کا رنگ دیکھو
  • ہرکام کو خوب دیکھ بھال کے کرنا چاہئے
  • کام میں جلدی کرنے کی بُرائی اور تاخیر کرنے کی تعریف میں بولتے ہیں

Urdu meaning of tel dekho, tel kii dhaar dekho

  • Roman
  • Urdu

  • abhii intizaar karo dekho kyaa hotaa hai, zamaane kii haalat dekho, duniyaa ka rang dekho
  • harkaam ko Khuub dekh bhaal ke karnaa chaahii.e
  • kaam me.n jaldii karne kii buraa.ii aur taaKhiir karne kii taariif me.n bolte hai.n

तेल देखो, तेल की धार देखो के हिंदी अर्थ

  • अभी प्रतीक्षा करो देखो क्या होता है, युग की हालत देखो, संसार का रंग देखो
  • प्रत्येक कार्य बहुत देख भाल के करना चाहिए
  • काम में जल्दी करने की बुराई और देर करने की प्रशंसा में बोलते हैं

    विशेष कथा है कि किसी राजकुमार के चार मित्र थे-सिपाही, ब्राह्मण, उटेरा और तेली। जब वह पिता के मरने पर गद्दी पर बैठा, तो उन चारों को अपना मंत्री बनाया। पड़ोस के एक राजा ने जब उसे मूर्ख मंत्रियों से घिरा और भोग-विलास में डूबा पाया, तो उस पर चढ़ाई कर दी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاذِب

جذب کرنے والا، چوسنے والا

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبِ نِگاہ

दे. ‘जाजिबे नजर'।

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

جاذِب کاغَذ

کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سوختہ کاغذ، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر

جاذِبِ تَوَجُّہ

खयाल को अपनी ओर खींचनेवाला (वाली), चित्ताकर्षक।

جاذِبِ نَظَر

(مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

جاذِبِ حَرارَت

گرمی جذب کرنے والا ؛ وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone