تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیج کے معانیدیکھیے
تیج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رعب داب، جلال، شان و شوکت .
- تیزی، شدّت، گرمی .
- روشنی، چمک.
- زور، کس بل، خوش.
- تیزی، آبداری.
- (ہندو) پا ن٘چ عناصر میں سے ا یک عنصر، آگ .
- ایک درخت .
English meaning of tej
Noun, Masculine
- glory, splendour, refulgence, power, strength
तेज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दीप्ति, कांति, चमक, दमक, आभा, ओज
- पराक्रम, ज़ोर, बल, शक्ति
- आग, अग्नि
- किसी वस्तु का सार भाग, तत्व
- वीर्य
- ताप, गर्मी
- नवनीत, मक्खन
- सोना, स्वर्ण
- सत्त्व गुण से उत्पन्न लिंग शरीर
- घोड़ों आदि के चलने की तेजी या वेग
تیج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیج)
تیج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔