تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیج تہوار" کے متعقلہ نتائج

تیج

رعب داب، جلال، شان و شوکت .

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

تِیج تہوار

۔(ھ) مذکر (عو) ہر ایک تہوار۔ عید۔ بقر عید (مراۃ العروس) بُوا اُس میں رنج کی کیا بات ہے، اپنی اپنی قسمت ہے اور سمجھنے کو سَو طرح کی باتیں ہیں، اُن کی بسم اللہ کی شادی ہوئی۔ روزہ رکھایا گیا۔ تیج تہوار اُن کا کونسا نہیں ہوا۔

تیج بَل

ایک پہاڑی خاردار درخت کی لکڑی ہے جس کے چھال سرخ رن٘گ کی ہوتی ہے بیج کالی مرچ کی طرح ہوتے ہیں مزا کڑوا ہوتا ہے، تیج وتی، لاط: Pohos Officinalis

تیج پَتْر

رک: تیج پات .

تاج

(طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں

تِیجا پَن

تیسری حالت، تین ہونے کی حالت و کیفیت .

تیج پات

ایک درخت اور اس کے پتے جو خوشبودار اور تیز مزہ ہوتے ہیں جن سے ایک قسم کا رنگ نکالا جاتا ہے خشک پتے دواؤں میں استعما ل ہوتے ہیں اور غذاؤں میں گرم مسالے کے ساتھ استمعال کئیے جا تے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں ہندی اور روسی، سا ذج ہندی، رک :تج؛ تیزپات.

تیج مان

تیج وَنْت

تیجَس

تیج، شعله، آگ، آٹش، اگنی، روشنی، چمک دمک، تجلی، شان و شوکت، جاہ وجلال، ٹھاٹھ حسن، خوبصورتی، روپ؛ رعب و وقار، دبدبه؛ طاقت، زور، بل، ظلم، سختی .

taj

تاج؛ درویشوں کی اونچی کلاہ [عربی].

تِیج

(ہندو) قمری مہنے کے ہر پندھرواڑے کی تیسری تاریخ

تاز

تِجیں

تیسرا

تِیجوں

(بطور واحد) ہندوؤں کا تہوار جو ساون سدی کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے، رک : تیج .

تَضْیِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا

تَضْئِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا، گن٘وانا

تازا

رک: تازہ

تازے

تازہ کی جمع یا مغیرہ حالت

تَازِی

(عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تیز دَوی

رک : تیز دوانی ، پھرتی کے ساتھ ، دوڑنے کی حالت.

تیز قَدمی

تیز قدم کا اسم کیفیت، تیز چلنا، جلدی چلنا، جلدی قدم اٹھانا

تیز دِماغ

تیز دَوانی

تیز دوڑ.

تاج خواہ

۔(ف) صفت۔ تاج بخش۔

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ ؛ تشریح ، انگ : Dissection کا ترجمہ .

تُج

۱. تو کی حالت اضافی ، تیرا کے معنی میں ( = تجھ ).

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

تیز پائی

تیز رفتاری ، تیز پا ہونا.

تَج دینا

چھوڑ دینا، کنارہ کش ہوجانا، ہاتھ اُٹھا لینا

تِیج پَڑے کھیت میں بِیج

ساون کی تیسری تاریخ کو فصل کی کاشت شروع ہو جا تی ہے

تیز رائی

ذہانت ، عقلمندی ، دانائی.

تیز رَوی

تیز رو کا اسم کیفیت، تیز چلنا، تیز رو ہونا

تیز دَمی

تیز دم (رک) کا اسم کیفیت.

تیز ہَوا

تند ہوا ، جھکّڑ.

تیز زَباں

۔(ف) صفت۔ مُنھ پھّٹ۔ وہ جس کی زبان جلد جلد چلے۔ ؎

تیز دَنْداں

لفظاً: تیز دانْتوں والا، پھاڑ کھانے والا، مجازاً: حریص، لالچی

تیز آنْچ

بلند شعلے والی آگ.

تُوج

تجھے، تجھ کو کی جگہ.

تیز نِگاہ

دور بیں، دور رس نظر رکھنے والا، ہشیار، تاڑنے اور بھانْپنے والا

تیز مَشی

چہل قدمی.

تیز پَرْواز

جلد اڑنے والا.

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

تیز جَولاں

تیز دوڑنے والا.

تیز طَبْعی

تیز طبع (رک) ک اسم کیفیت ، ذہانت ، ہوشیاری.

تیز پَرْوازی

رک : تیز پری.

تَضْعِیف

لفظاً بڑھانا، اضافہ کرنا، کسی عمل کو دوگنا یا کئی گنا کرنا، زیادہ کرنا

تیز اَنْگار

(لفظاً) جلتا ہوا انگارا ، آنْچ ، آگ.

تیز دَم

تازہ دم ، جوشیلا ، پھرتیلا ، چاق و چوبند.

تیز طَبِیعَت

رک : تیز طبع.

تیزشُعْلَہ

طاقت ور شعلہ، تیز آنْچ کا شعلہ

تاج پوشی

تخت پر بیٹھنے کی ایک رسم، بادشاہ ہونے کی رسم، جب کہ نیا بادشاہ ہو تو وہ ایک خاص وقت پر تاج سر پر رکھتا ہے اور جشن کرتا ہے، (کرنا، ہونا کے ساتھ)

تیز گوش

جلد سننے والا.

تیز مَغْز

تیز اور تُند آدمی، غصیلا

تیز قَلَم

زود نویس، جلدی جلدی لکھنے والا

تیز ہوش

عقل مند، ہوش مند، چوکنا، تیز عقل، تیز فہم، صاحب لیاقت، صاحب فراست، سمجھدار

تَجَلّا

رک : تجلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیج تہوار کے معانیدیکھیے

تِیج تہوار

tej-tahvaarतेज-तहवार

وزن : 21221

مادہ: تیج

موضوعات: عوامی

تِیج تہوار کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر (عو) ہر ایک تہوار۔ عید۔ بقر عید (مراۃ العروس) بُوا اُس میں رنج کی کیا بات ہے، اپنی اپنی قسمت ہے اور سمجھنے کو سَو طرح کی باتیں ہیں، اُن کی بسم اللہ کی شادی ہوئی۔ روزہ رکھایا گیا۔ تیج تہوار اُن کا کونسا نہیں ہوا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیج تہوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیج تہوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone