تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغ سِتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ سِتَم کے معانیدیکھیے
تیغ سِتَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ف) ظلم وستم کا رواج۔
- ظلم و ستم.
شعر
پیار سے کر کے حمائل غیر کی گردن میں ہاتھ
مارتے تیغ ستم سے مجھ کو گردن آپ ہیں
معلوم ہوا حال شہیدان گزشتہ
تیغ ستم آئینۂ تصویر نما ہے
وہ التماس لذت بے داد ہوں کہ میں
تیغ ستم کو پشت خم التجا کروں
English meaning of teG-e-sitam
Noun, Feminine
- tyrannous sword
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغ سِتَم)
تیغ سِتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔