تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ رَواں کے معانیدیکھیے
تیغِ رَواں کے اردو معانی
- جلد جلد کاٹنے والی تلوار.
شعر
بن گئی تیغ رواں موج ہوائے ہجراں
شام آئی تو تری یاد نے پیکر بدلے
صحن گلشن ہے بہاروں کے لہو سے رنگیں
شاخ گل ہے کہ بس اک تیغ رواں ہے اب کے
موج انفاس بھی اک تیغ رواں ہو جیسے
زندگی کار گہ شیشہ گراں ہو جیسے
English meaning of teG-e-ravaa.n
- sword in action
- a swift and sharp sword
तेग़-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
- पैनी और तेज़ तलवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغِ رَواں)
تیغِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔