تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغِ دو سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ دو سَر کے معانیدیکھیے
تیغِ دو سَر کے اردو معانی
- وہ تلوار جس کے سرے پر دو پھل ہوں، دو دھاری تلوار، وہ تلوار جس کے دونوں جانب دھار ہو، وہ تلوار جس کو دو بار دھار دی گئی ہو
- (مجازاً) تیغ ابرو، طرحدار بھویں جو تلوار کی طرح خمیدہ ہوتی ہیں اور کاٹ بھی تلوار کی سی رکھتی ہیں
English meaning of teG-e-do-sar
- twice sharped sword, tow sided sharped sword
- eye-brow like a sword
तेग़-ए-दो-सर के हिंदी अर्थ
- दो धारी तलवार, वह तलवार जिसके दोनों ओर धार हों, जिस तलवार में दो बार धार दी गई हो
- (लाक्षणिक) तलवार सी भँवे, तेग़-अब्रू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغِ دو سَر)
تیغِ دو سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔