تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیڑھی" کے متعقلہ نتائج

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِیڑھی

رک : ٹڈی.

ٹیڑھی نِگاہ

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھی آنکھ

غصے کی آنکھ، ترچھی آنکھ، بھینگی آنکھ

ٹیڑھی آنکھیں کَرْنا

رضا مندی ظاہر کرنا، بری نگاہوں سے دیکھنا، بے مروتی کرنا

ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے

مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

ٹیڑھی نَظَر

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھی چَلْنا

الٹے راستے پر چلنا، سب کے خلاف روش اختیار کرنا.

ٹیڑھی قِسْمَت

بری قسمت

ٹیڑھی سِیدھی

آڑی ترچھی، الٹی سیدھی

ٹیڑھی چُھری

(قصاب) قیمہ کرنے کا آلہ

ٹیڑھی سُنانا

بُرا بھلا کہنا، مخالفانہ جواب دینا، اوکھی سُنانا

ٹیڑھی چال چَلنا

۔اُلٹا رستہ اختیار کرنا۔ سب کے خلاف چلنا۔ بُری رسم اختیار کرنا۔

ٹیڑھی بات

مخالفانہ بات ، ایسی بات جو معقول اور مناسب نہ ہو، ناگوار بات.

ٹیڑھی آنْکھیں کَرنا

۔ناراض ہونا۔ بے مروّتی کرنا۔ بُری نظر سے دیکھنا۔

ٹیڑھی تِرچھی سُنانا

۔بُرا بھلا کہنا۔

ٹیڑھی سِیدھی سُنانا

الٹی سیدھی باتیں کرنا، سخت سست باتیں سنانا.

ٹیڑھی آنْکھ سے دیکھنا

۔ترچھی نظر سے دیکھنا۔ غصّے سے دیکھنا۔ مخالفانہ نظر ڈالنا۔

ٹیڑھی ٹوپی

ترچھی ٹوپی، جو بانکپن کی نشانی ہے، ٹوپی، جو سر پر آڑی رکھی ہو

ٹیڑھی باتیں

ناراضگی کی باتیں

ٹیڑھی میڑھی

ٹیڑھی بیڑھی، کچ، خم دار، بل کھائی ہوئی، بگڑی ہوئی

نِگاہ ٹیڑھی کَرنا

غصے سے دیکھنا.

نِگاہ ٹیڑھی ہونا

ناراضگی ہونا ، ملال ہونا ، رنج ہونا ۔

طَبِیعَت ٹیڑھی رَہْنا

مزاج برہم ہونا ، غصّہ ناک پر دھرا رہنا ، سیدھے منھ بات نہ کرنا .

پَشْم ٹیڑھی نَہ ہونا

رک : پشم نہ اکھڑنا.

پَشْم ٹیڑھی نہ کَر سَکْنا

رک : پشم نہ اکھاڑ سکنا.

آنکھ ٹیڑھی ہونا

آن٘کھ ٹیڑھی رکھنا یا کرنا کا لازم

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

آنکھ ٹیڑھی کَرنا

بھینگے کی طرح دیکھنا

آنکھ ٹیڑھی رَکْھنا

بھینگے کی طرح دیکھنا

بَڑی ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

گَردَن ٹیڑھی کرنا

act haughtily, show disapproval

بَھوں ٹیڑھی کَرْنا

رک : بھوں تاننا ، بھوں چڑھانا.

بَھویں ٹیڑھی کَرنا

frown, raise eyebrows, scowl

ٹوپی ٹیڑھی کَرْنا

غرور کرنا، اپنے سے زیادہ کسی کو نہ سمجھنا

مانگ ٹیڑھی نِکَلْنا

مان٘گ کا خم دار نکلنا

بڑی ٹیڑھی کھیر ہے

مشکل یا دشوار کا م ہے

آنکھ بَھوں ٹیڑھی کَرنا

خفا ہونا، نفرت کرنا، تیوری چڑھانا

گَھر میں آئی جو ٹیڑھی پَگَڑ سِیدھی ہو

بیاہ کرنے سے ساری شیخی جاتی رہتی ہے.

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

سِیدھی راہ چھوڑ کے ٹیڑھی راہ مَت چَلو

راہ راست چھوڑ کر گمراہی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے

آنکھوں بھوں ٹیڑھی چڑھانا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

آنکھوں بھوں ٹیڑھی کرنا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

سِیدھی اُنگلِیُوں گھی نَکْلے تو ٹیڑھی کیوں کِیجِئے

اگر نوسی سے کام نکلے تو سختی نہیں چاہیے .

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

کُتّےکی دُم بارَہ بَرَس کے بَعْد بھی ٹیڑھی ہی نِکْلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے دور نہیں ہوتی ، بدطینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود بھی جب کوئی تبدیل نہ آئے تو کہتے ہیں) .

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھی کے معانیدیکھیے

ٹیڑھی

Te.Dhiiटेढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ٹیْڑھا

  • Roman
  • Urdu

ٹیڑھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.
  • ۰۲ (مجازاً) کڑی، سخت، عتاب، آمیز، قہر آلود (بات وغیرہ).

شعر

Urdu meaning of Te.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ Te.Dhaa (ruk) kii taaniis, taraakiib me.n mustaamal
  • ۰۲ (majaazan) ka.Dii, saKht, itaab, aamez, qahr aaluud (baat vaGaira)

English meaning of Te.Dhii

Adjective, Feminine

  • bent, obstinate, offended, opposing

टेढ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • टेढ़ा का स्त्री., प्रतिकात्म्कल: कड़ी, कठोर, दुखदाई

ٹیڑھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِیڑھی

رک : ٹڈی.

ٹیڑھی نِگاہ

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھی آنکھ

غصے کی آنکھ، ترچھی آنکھ، بھینگی آنکھ

ٹیڑھی آنکھیں کَرْنا

رضا مندی ظاہر کرنا، بری نگاہوں سے دیکھنا، بے مروتی کرنا

ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے

مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

ٹیڑھی نَظَر

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھی چَلْنا

الٹے راستے پر چلنا، سب کے خلاف روش اختیار کرنا.

ٹیڑھی قِسْمَت

بری قسمت

ٹیڑھی سِیدھی

آڑی ترچھی، الٹی سیدھی

ٹیڑھی چُھری

(قصاب) قیمہ کرنے کا آلہ

ٹیڑھی سُنانا

بُرا بھلا کہنا، مخالفانہ جواب دینا، اوکھی سُنانا

ٹیڑھی چال چَلنا

۔اُلٹا رستہ اختیار کرنا۔ سب کے خلاف چلنا۔ بُری رسم اختیار کرنا۔

ٹیڑھی بات

مخالفانہ بات ، ایسی بات جو معقول اور مناسب نہ ہو، ناگوار بات.

ٹیڑھی آنْکھیں کَرنا

۔ناراض ہونا۔ بے مروّتی کرنا۔ بُری نظر سے دیکھنا۔

ٹیڑھی تِرچھی سُنانا

۔بُرا بھلا کہنا۔

ٹیڑھی سِیدھی سُنانا

الٹی سیدھی باتیں کرنا، سخت سست باتیں سنانا.

ٹیڑھی آنْکھ سے دیکھنا

۔ترچھی نظر سے دیکھنا۔ غصّے سے دیکھنا۔ مخالفانہ نظر ڈالنا۔

ٹیڑھی ٹوپی

ترچھی ٹوپی، جو بانکپن کی نشانی ہے، ٹوپی، جو سر پر آڑی رکھی ہو

ٹیڑھی باتیں

ناراضگی کی باتیں

ٹیڑھی میڑھی

ٹیڑھی بیڑھی، کچ، خم دار، بل کھائی ہوئی، بگڑی ہوئی

نِگاہ ٹیڑھی کَرنا

غصے سے دیکھنا.

نِگاہ ٹیڑھی ہونا

ناراضگی ہونا ، ملال ہونا ، رنج ہونا ۔

طَبِیعَت ٹیڑھی رَہْنا

مزاج برہم ہونا ، غصّہ ناک پر دھرا رہنا ، سیدھے منھ بات نہ کرنا .

پَشْم ٹیڑھی نَہ ہونا

رک : پشم نہ اکھڑنا.

پَشْم ٹیڑھی نہ کَر سَکْنا

رک : پشم نہ اکھاڑ سکنا.

آنکھ ٹیڑھی ہونا

آن٘کھ ٹیڑھی رکھنا یا کرنا کا لازم

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

آنکھ ٹیڑھی کَرنا

بھینگے کی طرح دیکھنا

آنکھ ٹیڑھی رَکْھنا

بھینگے کی طرح دیکھنا

بَڑی ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

گَردَن ٹیڑھی کرنا

act haughtily, show disapproval

بَھوں ٹیڑھی کَرْنا

رک : بھوں تاننا ، بھوں چڑھانا.

بَھویں ٹیڑھی کَرنا

frown, raise eyebrows, scowl

ٹوپی ٹیڑھی کَرْنا

غرور کرنا، اپنے سے زیادہ کسی کو نہ سمجھنا

مانگ ٹیڑھی نِکَلْنا

مان٘گ کا خم دار نکلنا

بڑی ٹیڑھی کھیر ہے

مشکل یا دشوار کا م ہے

آنکھ بَھوں ٹیڑھی کَرنا

خفا ہونا، نفرت کرنا، تیوری چڑھانا

گَھر میں آئی جو ٹیڑھی پَگَڑ سِیدھی ہو

بیاہ کرنے سے ساری شیخی جاتی رہتی ہے.

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

سِیدھی راہ چھوڑ کے ٹیڑھی راہ مَت چَلو

راہ راست چھوڑ کر گمراہی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے

آنکھوں بھوں ٹیڑھی چڑھانا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

آنکھوں بھوں ٹیڑھی کرنا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

سِیدھی اُنگلِیُوں گھی نَکْلے تو ٹیڑھی کیوں کِیجِئے

اگر نوسی سے کام نکلے تو سختی نہیں چاہیے .

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

کُتّےکی دُم بارَہ بَرَس کے بَعْد بھی ٹیڑھی ہی نِکْلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے دور نہیں ہوتی ، بدطینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود بھی جب کوئی تبدیل نہ آئے تو کہتے ہیں) .

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone